پاکستان: ای سی بی کی طرف سے محمد حفیظ کی بولنگ پر لگی پابندی
ای سی بی نے حفیظ کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد ان کی بولنگ پر پابندی عائد کردی ہے. ان کے باؤلنگ ایکشن کو ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کے دوران رپورٹ کیا گیا ہے۔ ای سی بی بالنگ ریویو گروپ کی رپورٹ کے مطابق محمد حفیظ فی الوقت انگلینڈ میں باؤلنگ نہی
انگلش کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کا ایکشن غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بولنگ پر پابندی لگ دی ہے۔
قدرت روزنامہ کے مطابق ای سی بی نے حفیظ کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد ان کی بولنگ پر پابندی عائد کردی ہے. ان کے باؤلنگ ایکشن کو ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کے دوران رپورٹ کیا گیا ہے۔ ای سی بی بالنگ ریویو گروپ کی رپورٹ کے مطابق محمد حفیظ فی الوقت انگلینڈ میں باؤلنگ نہیں کرسکیں گے کیونکہ ان کے بازو کا خم 15 ڈگری سے زیادہ ہے.
دوسری جانب محمد حفیظ نے انگلش کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای سی بی باؤلنگ ریویو گروپ کی رپورٹ موصول ہوئی ہے لیکن باؤلنگ ایکشن جانچنے کے طریقہ کار میں کچھ خامیاں ہیں.