سوسائٹی
پاکستان: صوبائی وزیر معدنیات محمد شفیق انتقال کر گئے
محمد شفيق آج صبح ایک جنازے میں شرکت کے لئے گھر سے نکلے اور نماز جنازہ پڑھتے ہوئے حرکت قلب بند ہونے سے زمین پر گر گئے جہاں انھیں فوری طور پر ہسپتال منتقیل کیا گیا۔
محمد شفیق گانچھے حلقہ تین مشہ بروم سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ممبر اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
سچ ٹی وی کے مطابق وہ آج صبح ایک جنازے میں شرکت کے لئے گھر سے نکلے اور نماز جنازہ پڑھتے ہوئے حرکت قلب بند ہونے سے زمین پر گر گئے جہاں انھیں فوری طور پر ہسپتال منتقیل کیا گیا۔
مرحوم کا نماز جنازہ اسلام آباد کے مقامی مسجد میں ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
aXA6IDE4LjIxOS4yMTMuMjcg
ejasoft island