سیاست
پومپیو: امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا توایران کو بھگتنا پڑے گا
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ عراق یا شام میں امریکی فوجیوں اور املاک کو نشانہ بنایا گیا تو ایران کی یہ بہت بڑی غلطی ہوگی، انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں فوجیوں کو نشانہ بنائے جانے کا امکان ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ سائبر حملوں سمیت ہر قسم کے جوابی اقدام کی تیاری کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یقین ہے کہ عراقی عوام انسداد دہشت گردی مہم کے لئے امریکہ کا تعاون جاری رکھنا چاہتے ہیں، جب عراقی قیادت اور حکومت کچھ اس طرح کا فیصلہ کرے گی تو دیکھیں گے کہ ہمیں کیا کرنا ہے۔
aXA6IDE4LjIxOS4xODkuMjQ3IA== ejasoft island