سوسائٹی
فن لینڈ کا کاروباری دنوں کو 4 دن کرنے کا منصوبہ
ڈیلی میل کے مطابق دنیا کی سب سے کم عمر فن لینڈ کی خاتون وزیر اعظم سانا مارین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہفتے واری کام کے دنوں کو کم سے کم 4 دن اور روزانہ کے کام کو 6 گھنٹے کرنے کی کوشش کر رہی ہیں ،
ڈیلی میل کے مطابق دنیا کی سب سے کم عمر فن لینڈ کی خاتون وزیر اعظم سانا مارین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہفتے واری کام کے دنوں کو کم سے کم 4 دن اور روزانہ کے کام کو 6 گھنٹے کرنے کی کوشش کر رہی ہیں ، اس سے کام کرنے والوں کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کا موقع ملے گا۔
خیال رہے کہ رپورٹ کے مطابق فن لینڈ میں فی الحال روزانہ اوسطا 8 گھنٹے کام ہوتا ہے اور ہفتے میں 5 دن کام کے ہوتے ہیں۔
aXA6IDMuMjIuMTAwLjE4MCA= ejasoft island