كاروبار
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 41 ہزار کی سطح بحال
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے مثبت آغاز کے ساتھ اکتالیس ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں178پوائنٹس کے اضافے کے بعد مارکیٹ 41 ہزار 63 کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ 40 ہزار 885 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، اکتالیس ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔
اب تک نيوز کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے مثبت آغاز کے ساتھ اکتالیس ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں178پوائنٹس کے اضافے کے بعد مارکیٹ 41 ہزار 63 کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ 40 ہزار 885 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک پیسے کی کمی سے 154 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
aXA6IDMuMjIuNTEuMjQxIA== ejasoft island