کھیل
راولپنڈی ٹیسٹ: 16 رنوں پر بنگلا دیش کے 2 کھلاڑی آؤٹ
دو میچوں پر مشتمل پاک - بنگلا ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا آغاز راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہو گیا ہے، پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دو میچوں پر مشتمل پاک - بنگلا ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا آغاز راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہو گیا ہے، پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اے آر وائی کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے، بنگلا دیش نے اپنی پہلی اننگ کا آغاز کرتے ہوئے 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر 16 رن بنائے ہیں۔
تمیم اقبال 3 رن بنا کر محمد عباس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے ہیں جب کہ سیف حسن کو شاہین آفریدی کی گیند پر شفیق نے کیچ آؤٹ کیا ہے اور سیف حسن تو اپنا کھاتا ہی نہ کھول سکے اور زیرو پر آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔