کھیل
ٹی ٹونٹی رینکنگ: بیٹنگ میں پاکستنی بابر اعظم کی بادشاہت برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کی ہے اور نئی رینکنگ میں پاکستان کے ٹی ٹونٹی کپتان بابر اعظم کی بادشاہت برقرار ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کی ہے اور نئی رینکنگ میں پاکستان کے ٹی ٹونٹی کپتان بابر اعظم کی بادشاہت برقرار ہے۔
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ بھی جاری کی ہے اور اس ریکنگ کے مطابق پاکستان کے قومی بلے باز بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ کی دوسری اورانگلینڈ کی ڈیوڈ میلان کی تیسری پوزیشن ہے۔
خیال رہے کہ باﺅلرز کی فہرست میں پہلی دونوں پوزیشنوں پر افغانستان کے باﺅلرزکا نام ہے۔
aXA6IDMuMTQ1LjE1Mi4yNDIg ejasoft island