سیاست
15رکنی سول و فوجی افغان وفد اسلام آباد پہنچ گیا
افغانستان میں قیام امن کاروائی کے سلسلے میں 15رکنی سول اور فوجی افغان وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
افغانستان میں قیام امن کاروائی کے سلسلے میں 15رکنی سول اور فوجی افغان وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق 4 رکنی افغان وفد حاجی محمد محقق کی سربراہی میں ترکی سے ترکش ایئر لائن کے ذریعے جبکہ 11رکنی افغان فوجی وفد غلام عباس اخلاقی کی سربراہی میں قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 250 کے ذریعے پاکستان پہنچ گیا ہے۔
افغان وفد پاکستان میں قیام کے دوران امریکی اور پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریگا۔
aXA6IDMuMTcuMTU1Ljg4IA==
ejasoft island