پاکستان اور ملیشیا کے درمیان پام آئل اور دیگر اشیاء کی تجارت میں تعاون بڑھانے کی تجویز پیش
وزیر ٹریسا کوک (Teresa Kok) منعقدہ پانچویں پاکستان ایڈیبل آئل کانفرنس میں کلیدی خطاب کرنے کیلئے مدعو تھیں۔ان کے ساتھ اس تقریب میں حکومت پاکستان کے مشیر برائے تجارت،ٹیکسٹائل ،صنعت و پیداوار اور سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد بھی شریک تھے۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان دونوں ممالک کے باہمی مفادات سے وابستہ مختلف امور پر بات چیت ہوئی اور دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ خوشگوار تعلقات سمیت باہمی تجارت میں اضافے کیلئے دیگرمواقعوں کی تلاش پر زور دیا۔
نوائے وقت كے مطابق پاکستان ملیشیا کو درکار چاول،پھل اور دیگر مصنوعات ایکسپورٹ کرتاہے۔
اور اس دوران عبدالرزاق داؤد نے ملیشیا پر تجارتی طریقہ کار کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے تا کہ ملیشیا کو پاکستان سے ان اشیاء کی بر آمدات آسان طریقے سے کی جاسکیں۔