اضافی حصوں کی فروخت کرنے کے سلسلہ میں سعودى آرامکو کا نیا ریکارڈ
سعودی پٹرولیم کمپنی "آرامکو" نے اضافی حصوں کی فروخت کرکے 29.4 ارب ڈالر کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے کیونکہ "آرامکو" کمپنی نے 450 ملین حصوں کی فروخت کی ہے اور اس کے حصوں کی پہلی رجسٹریشن کی قیمت 29.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق "آرامکو" نے دسمبر 2019ء کے دوران پہلی بار اپنے حصوں کو جاری کیا ہے اور ابتداء میں 25.6 ارب ڈالر کے 3 ارب حصے فروخت ہوئے ہیں اور ہر حصہ 32 رالڈ یعنی 8 .53 ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔
اے پی پی کے مطابق "آرامکو" نے اسی وقت توجہ دلائی کہ وہ اضافی حصوں کو فروخت کرسکتی ہے اور یہ بھی کہا کہ اس نے اضافی حصوں کو سرمایہ کاروں کے لئے مخصوص کیا ہے اور اس نے مزيد یہ بھی کہا کہ ابھی مزید اضافی حصوں کو فروخت نہیں کیا جائے گا
aXA6IDE4LjExOS4yNDguMTU5IA== ejasoft island