انٹرٹینمنٹ
امریکہ میں مسافر بردار جہاز گر کر تباہ ہونے کی وجہ سے 4 افراد کی موت
امريكى میڈیا کے مطابق امریکی صوبہ مونٹانا میں ایک مسافر بردار جہاز پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا
امريكى میڈیا کے مطابق امریکی صوبہ مونٹانا میں ایک مسافر بردار جہاز پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں جہاز میں سوار چاروں افراد ہلاک ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک جہاز کے مالک اور ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
ایکسبریس نیوز کے مطابق ادھر سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ جہاز کے اس حادثہ کی وجوہات کی تعیین نہیں کی جا سکی ہے لیکن ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو وجوہات کی تعیین کرکے اپنی ایک رپورٹ درج کرے گی اور اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے اتنی تجاویز پیش کرے گی۔
aXA6IDMuMTQyLjQzLjIwNiA=
ejasoft island