سیاست
افغان طالبان اور امریکہ امن معاہدے میں پاکستان کو بھی حصہ دار بننے کے لئے دعوت
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے امن معاہدہ پر کل دستخط کئے جانے کا امکان ہے اور اس امن معاہدہ میں پاکستان کو بھی حصہ دار بننے کے لئے دعوت دی گئی ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے امن معاہدہ پر کل دستخط کئے جانے کا امکان ہے اور اس امن معاہدہ میں پاکستان کو بھی حصہ دار بننے کے لئے دعوت دی گئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اور امریکہ امن معاہدہ میں پاکستان کو بھی حصہ دار بننے کے لئےدعوت دی گئی ہے اور یہ پاکستان کی کاوشوں اور کوششوں کا بہت بڑا اعتراف ہے ۔
شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہا کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والا یہ امن معاہدہ بہت بڑی پیش رفت ہوگی اور یاد رہے کہ بھارت نے اس امن معاہدہ کے سلسلہ میں دیواریں کھڑی کرنے کی بہت کوشش کی ہے۔
aXA6IDE4LjE4OC4xMjAuMTU5IA== ejasoft island