ثقافت
ایک بھارت شریشٹھ بھارت مہم ملک بھر میں شروع
اٹھارہ دنوں تک جاری رہنے والی ایک بھارت سریشٹھ بھارت مہم آج سے پورے ملک میں شروع ہورہی ہے۔ اس مہم کا اہتمام اطلاعات ونشریات کی وزارت نے کیا ہے، اور یہ اس ماہ کی 28 تاریخ تک جاری رہے گی۔
اٹھارہ دنوں تک جاری رہنے والی ایک بھارت سریشٹھ بھارت مہم آج سے پورے ملک میں شروع ہورہی ہے۔ اس مہم کا اہتمام اطلاعات ونشریات کی وزارت نے کیا ہے، اور یہ اس ماہ کی 28 تاریخ تک جاری رہے گی۔
نيوز اون اير کے مطابق وزیراعظم نریندرمودی نے 2015 میں راشٹریہ ایکتا دیوس کے دوران مختلف علاقوں کے درمیان ثقافتی رابطے کا تصور پیش کیاتھا۔ ایک بھارت سریشٹھ بھارت کے وسیع ترمقاصد میں ملک کی کثرت میں وحدت کا جشن منانا شامل ہے۔ یہ مہم سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے درمیان رابطے کے ذریعہ قومی یکجہتی کے جذبے کو بھی فروغ دیتی ہے۔
aXA6IDMuMTQ1LjkzLjIyMSA= ejasoft island