كاروبار
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لئے ڈیڑھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلاميے کے مطابق ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی رقم پنجاب میں اربن ڈویلپمنٹ پلاننگ پر خرچ کی جائے گی، صوبے کے 7 شہروں میں سرمایہ کاری اور سروس ڈلیوری کا جامع پلان تیار کیا جائے گا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلاميے کے مطابق ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی رقم پنجاب میں اربن ڈویلپمنٹ پلاننگ پر خرچ کی جائے گی، صوبے کے 7 شہروں میں سرمایہ کاری اور سروس ڈلیوری کا جامع پلان تیار کیا جائے گا۔
سماء نيوز کے مطابق منصوبوں ميں بہاولپور، ڈی آئی خان، ملتان، مظفر گڑھ ،رحیم یارخان، راولپنڈی اور سرگودھا شامل ہيں ۔
اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ رقم سے ماسٹر پلان، ڈیزائن اور بزنس پلان کی تیاری میں مدد ملے گی جبکہ فنڈ سے ماحولیاتی مسائل سے بھی نمٹا جا سکے گا۔
aXA6IDE4LjIxNy4xNDQuMzIg ejasoft island