كاروبار
آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کو ایک بڑی رقم دینے کا اعلان
آسٹریلیا پاکستان کو 1.2 ملین آسٹریلوی ڈالر کی گرانٹ فراہم کرے گا ، رقم مشترکہ علاقائی دیہی ترقیاتی پروگرام کے لئے دی جائے گی۔
آسٹریلیا پاکستان کو 1.2 ملین آسٹریلوی ڈالر کی گرانٹ فراہم کرے گا ، رقم مشترکہ علاقائی دیہی ترقیاتی پروگرام کے لئے دی جائے گی۔
سچ ٹی وی کے مطابق حکومت پاکستان اورآسٹریلوی سینٹر برائے بین الاقوامی زراعت ریسرچ کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں ، جس کے تحت آسٹریلیا پاکستان کو 1.2 ملین آسٹریلوی ڈالر کی گرانٹ دے گا ، گرانٹ مشترکہ علاقائی دیہی ترقیاتی پروگرام کے لیے دی جائے گی۔
آسٹریلیا گرانٹ کی رقم 2022 تک فراہم کرے گا۔ بتادیں کہ سکریٹری برائے اقتصادی امور ڈویژن نے آسٹریلوی حکومت کا اس پر شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
aXA6IDMuMTM0LjEwNC4xNzMg ejasoft island