سوسائٹی
کوئٹہ کے دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی
بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ میں ڈسٹرکٹ کورٹ کے قریب دھماکے سے 7 افراد جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ میں ڈسٹرکٹ کورٹ کے قریب دھماکے سے 7 افراد جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں اور متعدد گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچا ہے جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔
صوبائی انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے بعد سول اسپتال کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
بول نيوز کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے اور یاد رہے کہ دھماکے میں 16 افراد زخمی اور 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
aXA6IDMuMTQ0LjEwNC4yOSA=
ejasoft island