سوسائٹی
کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 3286 ہو گئی
نئے اور مہلک وائرس COVID 19 سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 3,286 ہو گئی ہے۔ اب تک دنیا کے 84 ممالک تک کورونا وائرس پھیل چکا ہے جب کہ اس کا تیزی سے پھیلاؤ بدستور جاری ہے۔
نئے اور مہلک وائرس COVID 19 سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 3,286 ہو گئی ہے۔ اب تک دنیا کے 84 ممالک تک کورونا وائرس پھیل چکا ہے جب کہ اس کا تیزی سے پھیلاؤ بدستور جاری ہے۔
اے آر وائی کے مطابق کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کا سلسلہ ابھی تک روکا نہیں جا سکا ہے اور نہ ہی اس کے پھیلاؤ کے آگے بندھ باندھا جا سکا ہے، دنیا بھر میں اس وائرس سے 95 ہزار 488 افراد متاثر ہو چکے ہیں، دوسری طرف صحت یابی کا عمل بھی جاری ہے اور اب تک 53689 افراد مہلک وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں، عالمی سطح پر صحت یابی کے عمل پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
aXA6IDMuMTQ1LjE1Ni4yMDQg
ejasoft island