کورونا وائرس: پاکستان واپسی پر شہباز شریف کو 14 دن تک میو ہسپتال میں قرنطینہ کئے جانے کا فیصلہ
پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ میری وزیر اعظم سے گزارش ہے کہ 14 دن تک شہباز شریف کو میو ہسپتال میں کوآرٹین (قرنطینہ) کرایا جائے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ میری وزیر اعظم سے گزارش ہے کہ 14 دن تک شہباز شریف کو میو ہسپتال میں کوآرٹین (قرنطینہ) کرایا جائے۔
ڈان نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ میری وزیر اعظم سے اپیل ہے کہ شہباز شریف جو اپوزیشن کے لیڈر ہیں ان کے لئے خصوصی اجازت دی جانی چاہئے اور 14 دن تک ان کو میو ہسپتال میں کو آرٹین کرایا جائے تا کہ انھیں احساس ہو کہ ہسپتال کی کیا اہمیت ہے۔
وفاقی وزیر نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف جو اپوزیشن کے لیڈر ہیں ان کے لئے خصوصی اجازت دی جانی چاہئے اور 14 دن تک ان کو میو ہسپتال کو آرٹین کرایا جائے تا کہ انھیں احساس ہو کہ ہسپتال کی کیا اہمیت ہے۔
aXA6IDMuMTQ0LjkuMTQxIA== ejasoft island