انٹرٹینمنٹ
کورونا وائرس: فرانس میں دو افراد کی موت کے ساتھ ہی ہلاک ہونے والوں کی تعداد ہوئی 9
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد کی موت ہوگئی ہے اور اس سے ملک میں اموات کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد کی موت ہوگئی ہے اور اس سے ملک میں اموات کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔
فرانسیسی وزارت صحت نے جمعہ کو اپنی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ فرانس میں مزید 154 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 577 ہوگئی ہے۔
خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے، جس کی وجہ سے مالیاتی منڈیوں میں بڑی مندی واقع ہوئی ہے۔
aXA6IDMuMTQyLjI1NS4xMTMg ejasoft island