سوسائٹی
ڈاکٹر ظفرمرزا: چین میں موجود 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نےکہا ہے کہ کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور چین میں موجود 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نےکہا ہے کہ کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور چین میں موجود 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔
جى اين اين نيوز کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین میں موجود 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے تاہم چین پاکستانی طلبا کے لئے اقدامات کر رہا ہے ۔
aXA6IDMuMjEuNDEuMjE5IA==
ejasoft island