سوسائٹی
ویکسین کی عدم دستیابی کی وجہ سے خیبرپختونخواہ میں انسداد پولیو مہم ملتوی
محکمہ صحت نے كہا ہےكہ وفاق سے بروقت ویکسین نہ ملنے پر انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہے، لہذاخیبرپختونخواہ میں پولیو مہم اب 29 جنوری سے شروع ہو گی۔
ویکسین کی عدم دستیابی کی بنیاد پر خیبرپختونخواہ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہے۔
92 نيوز کے مطابق محکمہ صحت نے كہا ہےكہ وفاق سے بروقت ویکسین نہ ملنے پر انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہے، لہذاخیبرپختونخواہ میں پولیو مہم اب 29 جنوری سے شروع ہو گی۔
aXA6IDE4LjIyNC43My45NyA= ejasoft island