انٹرٹینمنٹ
کراچی میں پہلی بار "تھری ڈی گارڈن" بنایا جا رہا ہے
کراچی میں پہلی بار "تھری ڈی پارک" بنایا جا رہا ہے کراچی کے باشندوں کے لیے پہلی بار "تھری ڈی پارک" بنایا جا رہا ہے۔
کراچی میں پہلی بار "تھری ڈی پارک" بنایا جا رہا ہے کراچی کے باشندوں کے لیے پہلی بار "تھری ڈی پارک" بنایا جا رہا ہے۔
بول نيوز کے مطابق "تھری ڈی پارک" میں جانوروں کو تھری ڈی ٹیکنولوجی کے ذریعے دکھایا جائے گا۔
یاد رہے کہ لائنز ایریا کے یو سی 10 میں واقع بشارت پارک کو تھری ڈی پارک میں تبدیل کیا جارہا ہے جو صدر پارکنگ پلازہ کے بالکل سامنے واقع ہے۔ پارک کی دیواروں پر پینٹنگ لگائی جائیں گی ، دیواروں پر ہاتھی ، گوریلا ، ڈایناسور ، زیبرا ، جراف اور دیگر 10 جانوروں سمیت پینٹگ لگائی جائیں گی جو 3 ڈی اثرات مرتب کریں گے۔
واضح رہے کہ اس ’تھری ڈی پارک‘ کا انعقاد 25 جنوری کو کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں کیا جارہا ہے۔
aXA6IDMuMTI4Ljc4LjQxIA== ejasoft island