انٹرٹینمنٹ
گوگل کی طرف سے کروم براؤزر میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
گوگل نے اپنے حریف فائر فاکس کی تقلید کرتے ہوئے کروم براؤزر کے نئے ورژن میں آئندہ ماہ صارفین کو بار بار تنگ کرنے والے نوٹیفکیشنز کو دبانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
گوگل نے اپنے حریف فائر فاکس کی تقلید کرتے ہوئے کروم براؤزر کے نئے ورژن میں آئندہ ماہ صارفین کو بار بار تنگ کرنے والے نوٹیفکیشنز کو دبانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
جيو نيوز کے مطابق ویب براؤزرز پر تقریبا تمام ویب سائٹس ہر آنے والے شخص سے نوٹیفکیشن آن کرنے کی اجازت طلب کرتی ہیں اور یہ ونڈو اس وقت تک سامنے کھلتی رہتی ہے جب تک وہ ہاں یا نا کا انتخاب نہ کر لیں۔
گوگل کے پراڈکٹ منیجر نے گوگل کے آفیشل بلاگ پر لکھا ہے کہ کروم 80 میں صارفین سے نوٹیفکیشن آن کرنے کی ایک نئے اور خاموش انداز سے درخواست کی جائے گی اور یہ فیصلہ اس لئے کیا گیا ہے کہ صارفین تنگ نہ ہوں اور نوٹیفکیشنز کی افادیت برقرار رہے۔
aXA6IDMuMTQ0LjEyLjIwNSA=
ejasoft island