انٹرٹینمنٹ
فن لینڈ کی چھٹیوں کے حوالہ سے خبر جھوٹی قرار
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے فن لینڈ حکومت کا کہنا ہے کہ روزانہ کے اوقات کار میں کام کا دورانیہ 6 گھنٹے اور ہفتہ میں چار دن کام کرنے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے۔
دنیا بھر میں ایک خبر زبردست وائرل ہو رہی ہے اور یہ خبر یورپی ملک فن لینڈ کی ہے جہاں کہا جا رہا ہے کہ ایک تجویز پر غور کرنا شروع کر دیا گیا ہے اور تجویز کے مطابق روزانہ کے اوقات کار میں کام کا دورانیہ 6 گھنٹے کیا جائے اور ہفتہ میں چار دن کام کیا جائے اور یہ خبر دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں مرتبہ شیئر کی گئی اور ہر کوئی اس خبر کو پڑھ رہا ہے.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے فن لینڈ حکومت کا کہنا ہے کہ روزانہ کے اوقات کار میں کام کا دورانیہ 6 گھنٹے اور ہفتہ میں چار دن کام کرنے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے۔
aXA6IDMuMTM1LjIzMS4zNiA= ejasoft island