كاروبار
ہندوستان: 2020-21 کے عام بجٹ کی تیاریاں شروع
مرکزی وزارت خزانہ نے آئندہ مالی بجٹ 2020-21 کی تیاریاں شروع کر دی ہے. وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے عام لوگوں سے آنے والے بجٹ کے لئے رائے مانگی ہے.
مرکزی وزارت خزانہ نے آئندہ مالی بجٹ 2020-21 کی تیاریاں شروع کر دی ہے. وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے عام لوگوں سے آنے والے بجٹ کے لئے رائے مانگی ہے. انہوں نے کہا کہ بجٹ میں عوام کی شرکت ضروری ہے. ہندوستانی میڈیا کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ نئے بجٹ سے متعلق اگر کسی کے پاس کوئی تجویز یا رائے ہے تو وہ براہ راست وزارت خزانہ کا آفیشل اکاؤنٹ اورسرکاری ویب سائٹ (Mygov.in) پر میل کر سکتے ہیں.
وزارت خزانہ میں بجٹ کے اجلاسوں کا دور شروع ہو گیا ہے. اس کے لئے وزارت خزانہ کی پہلی میٹنگ ڈیجیٹل اكونامک اور فنانشیل ٹیکنالوجی میں کام کرنے والی کمپنیوں اور ایمرجنگ کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ ہوئی ہ
aXA6IDMuMTM1LjIxOS43OCA= ejasoft island