كاروبار
آئی ایم ایف: پاکستانی معیشت میں بہتری توقعات سے بڑھ کر ہے
آئی ایم ایف نے پاکستان سےمذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے، جس میں کہاگیا کہ پاکستانی معیشت میں بہتری توقعات سے بڑھ کر ہے، زر مبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہو رہے ہیں۔
آئی ایم ایف نے پاکستان سےمذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے، جس میں کہاگیا کہ پاکستانی معیشت میں بہتری توقعات سے بڑھ کر ہے، زر مبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہو رہے ہیں۔
جى اين اين نيوز کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے ،جس میں کہا گیا کہ پاکستان سے بات چیت مثبت رہی،پاکستان نے اصلاحات پر عمل درآمد کیا ہے،پاکستان میں مالیاتی خسارہ کم ہوا، اور معیشت میں بہتری توقعات سے بڑھ کر ہے ،زر مبادلہ کے ذخائر بہتر ہو رہے ہیں،پاکستان میں مہنگائی کم ہو جائے گی،مہنگائی میں ڈالر کے ایکسچینج ریٹ کے اثرات کم ہونا شروع ہوئے ہیں۔
aXA6IDMuMTM4LjExNC4zOCA= ejasoft island