کھیل
کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل آج روایتی حریفوں کے درمیان کھیلا جائے گا
فائنل میچ شام سات بجے لاہور میں کھیلا جائے گا،سیمی فائنل میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو پاکستان نے ایران کو شکست دی تھی۔
کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل آج روایتی حریفوں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔
اب تک نيوز کے مطابق فائنل میچ شام سات بجے لاہور میں کھیلا جائے گا،سیمی فائنل میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو پاکستان نے ایران کو شکست دی تھی۔
کبڈی ورلڈ کپ فائنل میں پانچویں مرتبہ پاکستان اور ہندوستان کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی، جبکہ فائنل سے قبل ایران اور آسٹریلیا تیسری چوتھی پوزیشن کے میچ میں مد مقابل ہوں گی۔
aXA6IDE4LjE5MS4xODEuMjMxIA==
ejasoft island