سیاست
عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان 21 سے 23 جنوری تک سوئٹزرلینڈ کے شہر داوسس میں عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان 21 سے 23 جنوری تک سوئٹزرلینڈ کے شہر داوسس میں عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
دفتر خارجہ کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق جولائی 2019 میں وزیر اعظم کے واشنگٹن دورہ کے بعد پاکستان اور امریکہ کے درمیان یہ تیسری مرتبہ بات چیت ہوگی۔
وزیر اعظم عمران خان دوطرفہ تعلقات کى تبادلۂ خيال کے لئے کئی دوسرے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ کارپوریٹ، کاروبار، ٹکنالوجی اور مالیات کے ایگزیکٹوز اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے نمائندوں کے ساتھ بھی متعدد اجلاس طے شده ہیں۔
aXA6IDE4LjIyNi44Mi43OCA=
ejasoft island