كاروبار
ہندوستان کے کوئلے کی درآمد میں 4 فیصد کا اضافہ
ہندوستان کے کوئلے کی درآمدات 2019 میں اپریل سے نومبر تک کی مدت میں 161.43 ملین ٹن پہنچیں، جن میں 4 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے.
ہندوستان کے کوئلے کی درآمدات 2019 میں اپریل سے نومبر تک کی مدت میں 161.43 ملین ٹن پہنچیں، جن میں 4 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے.
ہندوستان نے 2018 میں اپریل سے نومبر تک کے اسی عرصے میں 154.56 ملین ٹن کوئلہ درآمد کیا تھا۔
نومبر میں کوئلے کی درآمدات 0.8 فیصد کم ہوکر 17.80 ملین ٹن ہوگئیں، جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے میں 17.95 ملین ٹن تھیں۔