سوسائٹی
انفوگراف | پاکستان میں کورونا وائرس کے 262 کیسوں کی تصدیق
سندھ میں 9 اور پنجاب میں 7 مزید کیسز کے علاوہ آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے ایک کیس کی تصدیق ہونے کے بعد پاکستان بھر میں کیسز کی مجموعی تعداد 262 ہو گئی ہے۔