سوسائٹی
انفوگراف | پاکستان میں کورونا وائرس کے 212 کیسوں کی تصدیق
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 17 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 172 ہوگئی ہے۔ اس طرح ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی ہے۔