انٹرٹینمنٹ
جاپان: دنیا کی سب سے عمردراز خاتون کی 117 ویں سالگرہ آج
رائٹرز کے مطابق جاپان کی کین تاناکا اپنی 117 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
رائٹرز کے مطابق جاپان کی کین تاناکا اپنی 117 ویں سالگرہ منا رہی ہیں اور اسی کے ساتھ انہوں نے دنیا کی سب سے بوڑھی خاتون ہونے کی حیثیت سے اپنا سابقہ ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔
خیال رہے کہ جاپانی خاتون نے گذشتہ سال 116 سال کی عمر تک پہنچ کر گنیز بک میں اپنا نام درج کرایا تھا۔