كاروبار
کیرالہ کو 1 ٹریلین روپے کی سرمایہ کاری کی تجویز ہوئی موصول
کیرالہ کی ریاستی حکومت نے 2020 کے گلوبل انویسٹرز رائز میٹنگ کے دوران تقریبا 1 ٹریلین روپے کی سرمایہ کاری کے تجاویز حاصل کیے ہیں۔
کیرالہ کی ریاستی حکومت نے 2020 کے گلوبل انویسٹرز رائز میٹنگ کے دوران تقریبا 1 ٹریلین روپے کی سرمایہ کاری کے تجاویز حاصل کیے ہیں۔
یاد رہے کہ سب سے بڑا معاہدہ ابو ظہبی انویسٹمنٹ اتھارٹی کی طرف سے کیا گیاہے، جو پوری سرمایہ کاری کا تقریبا 66 فیصد ہے۔
aXA6IDE4LjExNi42Ny4yMTIg
ejasoft island