فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے خلاف قانونی مقدمات واپس
عدالت میں سماعت کے سبب فلم تقریب دو سال سے قانونی تنازعات میں الجھی ہوئی ہے تاہم اب عمارہ حکمت نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر دعویٰ کیا ہے کہ فلم کے خلاف تمام مقدمات واپس لے لئے گئے ہیں اور سرور بھٹی ان تمام قانونی کیسز سے دستبردار ہوگئے ہیں۔
فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے خلاف 1979 میں بننے والی اوریجنل فلم مولا جٹ کے پروڈیوسراور باہو فلمز کارپوریشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر سرور بھٹ نے ہدایت کار بلال لاشاری اور پروڈیوسر عمارہ حکمت پرکاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کیا ہے۔
وى او اے نيوز کے مطابق عدالت میں دائر درخواست میں سرور بھٹی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فلم پروڈیوز کرنے کے حوالے سے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ہے اور ناہی ان کی رضامندی حاصل کرنا ضروری سمجھا گیا ہے۔
عدالت میں سماعت کے سبب فلم تقریب دو سال سے قانونی تنازعات میں الجھی ہوئی ہے تاہم اب عمارہ حکمت نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر دعویٰ کیا ہے کہ فلم کے خلاف تمام مقدمات واپس لے لئے گئے ہیں اور سرور بھٹی ان تمام قانونی کیسز سے دستبردار ہوگئے ہیں۔
aXA6IDMuMjEuMjMzLjQxIA== ejasoft island