سیاست
ہندوستان: نریندر مودی نے سونیا گاندھی کو سالگرہ کی دی مبارکبادی
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکبادی دی ہے. سونیا گاندھی آج 73 سال کی ہوگئی ہیں.
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکبادی دی ہے. سونیا گاندھی آج 73 سال کی ہوگئی ہیں.
پی ایم مودی نے ٹوئٹر پر لکھا، 'سونیا گاندھی جی کے لئے ان کے سالگرہ کے موقع پر لمبی عمر اور اچھی صحت کی تمنا کرتا ہوں. '
یاد رہے کہ سونیا گاندھی نے خواتین پر مسلسل تشدد اور دہلی میں اتوار کو شدید آگ میں 43 لوگوں کی موت ہونے کے بعد اس بار اپنا سالگرہ نہیں منانے کا فیصلہ کیا ہے.
aXA6IDE4LjIyNi44Mi43OCA= ejasoft island