سیاست
نریندر مودی: نوجوان نسل ہندوستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی كا کہنا ہے کہ نوجوان نسل ہندوستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی كا کہنا ہے کہ نوجوان نسل ہندوستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ من کی بات نامی پروگرام سے اپنے آخری ریڈیو خطاب میں مودی نے کہا کہ نئی دہائی "موثر شراکت داری" کا مشاہدہ کرے گی۔
نریندر مودی نے مزيد کہا کہ نوجوان ہندوستان کو ترقی کے اعلی منازل تک پہنچانے کے لئے ، ایک نئے نظام، ایک نئے دور، ایک نئی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ نئی دہائی اکیسویں صدی میں پیدا ہونے والوں کی ملکی ترقی میں مؤثر شراکت داری کا مشاہدہ بھی کرے گی۔
aXA6IDMuMjM2LjQ2LjE3MiA= ejasoft island