كاروبار
نیپرا: الیکٹرک اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے 123 ارب روپے کا کیا نقصان
نیپرا کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران کراچی الیکٹرک اور بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے ٹرانسمیشن و ڈسٹری بیوشن لاسز اور کم وصولیوں سے مجموعی طور پر 123 ارب روپے کا نقصان کیا ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 8 سالوں کے دوران کراچی الیکٹرک سمیت ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے حفاظتی اقدامات نہ کرنے کے باعث 1300 سے زائد مہلک حادثات پیش آئے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق نیپرا کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران کراچی الیکٹرک اور بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے ٹرانسمیشن و ڈسٹری بیوشن لاسز اور کم وصولیوں سے مجموعی طور پر 123 ارب روپے کا نقصان کیا ہے۔
aXA6IDE4LjIyNS4zNS44MSA= ejasoft island