سیاست
عمران خان اور نریندر مودی کے مابين ملاقات کا امکان
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے دوران پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اور ہندوستانى وزیر اعظم نریندر مودی کے مابين ملاقات متوقع ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے دوران پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اور ہندوستانى وزیر اعظم نریندر مودی کے مابين ملاقات متوقع ہے۔
ٹایمز اوف اسلام آباد کے مطابق ہندوستان پیر کو ایس سی او کے سکریٹری جنرل ولادیمیر نوروف کے اعلان کے مطابق اس سال کے آخر میں ہونے والے اس سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
اس پروگرام میں ہندوستان، چین، قازقستان، کرغزستان، روس، پاکستان، تاجکستان، اور ازبکستان کے رہنماؤں کی شرکت متوقع ہے۔
ولادیمیر نوروف نے مزید کہا ہے کہ ممبر ممالک نے 2020 کے موسم خزاں میں وزرائے اعظم کے اس اجلاس کی میزبانی کے لئے ہندوستان کی رضامندی کی بے حد تعریف کی ہے۔