كاروبار
پاكستان: ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 155.10 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ جمعہ کے روز 155.20 روپے میں فروخت ہورہا تھا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی درج کی گئی ہے۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 155.10 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ جمعہ کے روز 155.20 روپے میں فروخت ہورہا تھا۔
دوسری طرف انٹر بینک میں ڈالر 154.90 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
aXA6IDMuMTQ5LjIxNC4zMiA= ejasoft island