سیاست
پاکستان:نئے چیف الیکشن کمشنر آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
نوائے وقت كے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد نو منتخب چیف الیکشن کمشنر سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔
حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوگی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ حلف اٹھانے کے بعد الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی سے حلف لیں گے۔
aXA6IDMuMTMxLjExMC4xNjkg ejasoft island