كاروبار
پاکستان: کینسر سمیت دیگر امراض کی ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد کا اضافہ
کینسر سمیت دیگر امراض کی ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد کے اضافے نے مریضوں کو مزید پریشان کردیا ہے۔
کینسر سمیت دیگر امراض کی ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد کے اضافے نے مریضوں کو مزید پریشان کردیا ہے۔
جيو نيوز کے مطابق 32 ہزار کے قریب مختلف ادویات میں سے 100 ادویات ایسی ہیں جن کی قیمتوں میں روزانہ اضافہ ہوتا ہے۔
گردوں کے ڈائیلیسز میں لگنے والے ایک انجیکشن کی قیمت یکدم ساڑھے 8 ہزار سے بڑھا کر 13800 روپے کردی گئی ہے۔
اس کے علاوہ کینسر میں جِلد کے لیے استعمال ہونے والی دوا 110سے بڑھا کر 125روپے جب کہ کینسر کی ایک دوسری دوا کی قیمت 20 ہزار سے بڑھا کر 22500 روپے کردی گئی ہے۔