انٹرٹینمنٹ
پاکستان: سانپ کے زہر کو ختم کرنے کی ویکسین کا کامیاب تجربہ
روزنامہ "دنیا" کے مطابق پاکستانی ماہرین نے سانپ کے زہر کوختم کرنے کی ویکسین تیار کرلی ہے۔
روزنامہ "دنیا" کے مطابق پاکستانی ماہرین نے سانپ کے زہر کوختم کرنے کی ویکسین تیار کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے پروفیسرز اور ماہرین نے سانپ کے زہر کوختم کرنے کی ویکسین کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا ہے جس کے بعد ڈرپ ویکسین کے لائسنس کیلئے درخواست دیدی گئی ہے، اس منظوری کے ملنے کے بعد ڈاؤ یونیورسٹی بھی ویکسین تیار کرسکے گی۔
aXA6IDMuMTUuMjM1LjE5NiA=
ejasoft island