كاروبار
پاکستان: سندھ میں دکانداروں کو آن لائن کاروبار کی مشروط اجازت مل گئی

سندھ سرکار نے پیر تا جمعرات آن لائن کاروبار کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
سندھ سرکار نے پیر تا جمعرات آن لائن کاروبار کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
دکاندار آئندہ پیر سے صبح 9 بجے سے سہ پہر تین بجے تک کاروبار کر سکیں گے۔ جی این این کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے آن لائن کاروبار کے لئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔
حکومت سندھ نے پیر تا جمعرات آن لائن کاروبار کی مشروط اجازت دے دی ہے، تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار صبح 9 بجے سے سہ پہر تین بجے ہوں گے۔ واضح رہے کہ اجازت نامے کا اطلاق آئندہ پیر سے ہوگا۔