كاروبار
پاکستان: عالمی ثالثی ٹربیونل میں این ٹی ڈی سی نے جیتا کیس
عالمی ثالثی ٹربیونل میں پاکستان کے سرکاری ادارہ این ٹی ڈی سی نے کیس جیت لیا ہے۔
عالمی ثالثی ٹربیونل میں پاکستان کے سرکاری ادارہ این ٹی ڈی سی نے کیس جیت لیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے سرکاری ادارے این ٹی ڈی سی نے عالمی ثالثی ٹربیونل میں کیس جیت لیا ہے۔
ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق عالمی ٹربیونل نے این ٹی ڈی سی کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ایرانی کمپنی کو 72 کروڑ روپیہ بمع سود ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
خیال رہے کہ این ٹی ڈی سی اور ایرانی کمپنی کے مابین پیرس میں آئی سی سی بین الاقوامی ثالثی عدالت میں کیس چل رہا تھا کیونکہ ایرانی کمپنی نے 500 کے وی گدو۔ملتان ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کا کام ادھورا چھوڑ دیا تھا۔
aXA6IDE4LjIyMi4zNS43NyA= ejasoft island