کھیل
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ ختم کرنے کا کیا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا ہے۔
روزنامہ خبریں کے مطابق پی سی بی نے فرنچائزز مالکان سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ پی سی بی نے براڈ کاسٹنگ ٹیم کو فیصلے سے آگاہ بھی کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایک فرنچائز غیر ملکی کھلاڑیوں کی وطن واپسی کی وجہ سے کھیلنا نہیں چاہتی تھی۔
aXA6IDMuMjEuMTYyLjg3IA==
ejasoft island