قريشی: امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا نہیں کررہے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہےکہ ہم امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا نہیں کررہے ہیں بلکہ کشیدگی ختم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہےکہ ہم امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا نہیں کررہے ہیں بلکہ کشیدگی ختم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انٹونیوگوٹیریس اور سلامتی کونسل کے صدر سے ملاقاتیں کی ہیں اور ان میں مشرق وسطی کے سلسلہ میں تبادلۀ خیال کیا گیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا نہیں کر رہے ہیں بلکہ ہم کشیدگی ختم کرنے کی کوششیں کررہے ہیں اور پاکستان مشرق وسطیٰ کے بحران میں فریق نہیں بنے گا کیونکہ ہم تنازع کا نہیں امن کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔
aXA6IDE4LjExOC4zMC4yNTMg
ejasoft island