سوسائٹی
پاکستان: قانون سازی کے بعد سرکاری ملازمین کے ریٹائرمنٹ کی مدت میں اضافہ
اردو پوائنٹ کے مطابق تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب سے صوبے میں سرکاری ملازمین 60 سال کے بجائے 63 سال کی عمر میں ریٹائرڈ ہوں گے۔
اردو پوائنٹ کے مطابق تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب سے صوبے میں سرکاری ملازمین 60 سال کے بجائے 63 سال کی عمر میں ریٹائرڈ ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے بتایا ہے کہ سرکاری ملازمین کے ریٹائرمنٹ کی مدت میں اضافہ کئے جانے کے فیصلہ کا باقاعدہ اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے صوبے کو سالانہ اربوں روپے کی بچت ہوگی اور ایک اندازے کے مطابق صوبائی حکومت سالانہ 18 ارب روپے بچا پائے گی۔
aXA6IDMuMTcuMTc0LjIzOSA= ejasoft island