کھیل
ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی-ٹوئنٹی کرکٹ میچ آج
آج ماؤنٹ مونگانوئی میں ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئینٹی میچ کھیلا جائے گا۔
آج ماؤنٹ مونگانوئی میں ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئینٹی میچ کھیلا جائے گا۔
انڈيا اونلاين نيوز کے مطابق میچ ہندوستانى وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے 12 بجے شروع ہوگا۔ ہندوستان ایک نیا عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کرے گا کیونکہ اب تک کوئی بھی ٹیم مردوں کے پانچ میچوں کی سیریز پانچ-صفر سے جیت حاصل نہیں کر سکی ہے۔
ہندوستان لگاتار دو سُوپر اوور میں نیوزی لینڈ کو ہرا کر چار-صفر کی سبقت حاصل کئے ہوئے ہے۔