ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو میں آج آرام کا دن
ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو میں آج آرام کا دن ہے،بدھ کو ملتان سلطانز اور پشاور زلمی مدمقابل ہونگے۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو میں آج آرام کا دن ہے،بدھ کو ملتان سلطانز اور پشاور زلمی مدمقابل ہونگے۔
ملتان سلطان کی ٹیم پی ایس ایل میں پہلی بار ہوم گراؤنڈ میں اپنا جلوہ دکھائی گی، جہاں اس کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا۔
اب تک نيوز كے مطابق ملتان سلطان کو اپنے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں آٹھ وکٹوں سے شکست ہوئی تھی، جبکہ پشاور زلمی نے اپنے گذشتہ میچ میں کامران اکمل کی ناقابل شکست سینچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔
دوسری جانب ملتان میں قیام پزیر ملتان سلطانز کی ٹیم سخت محنت کرتی دکھائی دے رہی ہے ،ملتان سلطانز ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس سیشن کے لئے نجی ہوٹل سے اسٹیڈیم کے لئے روانہ ہوئے تو انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
aXA6IDEzLjU5LjE1NC4xNDMg ejasoft island