سیاست
امریکہ كى جانب سے مزید 6 ممالک کے شہریوں پر سفر کی پابندی کا اعلان
امریکہ نے مزید 6 ممالک کے شہریوں پر سفر کی پابندی عائد کردی ہے۔
امریکہ نے مزید 6 ممالک کے شہریوں پر سفر کی پابندی عائد کردی ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے سفر پر پابندی کے سلسلے میں یہ جواز پیش کیاہے کہ پابندی کی زد میں آنے والے ممالک کے شہری سیکیورٹی کے کم ترین معیارات کو پورا کرنے میں ناکام ہیں۔
ڈان نيوز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے ایک بيان میں کہا کہ کرغزستان، میانمار، اریٹیریا، نائیجیریا، سوڈان اور تنزانیہ پر امریکہ کا ویزا حاصل کرنے کے لیے نئی سفری پابندی عائد کی گئی ہے۔
اس كے علاوہ کہا گیاہے کہ متاثرہ ممالک کے شہریوں پر مکمل سفری پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔
امريكى صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پابندیوں سے متعلق حکم نامے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے بعد سفری پابندیاں 21 فروری سے نافذ ہوں گی۔
aXA6IDE4LjExOS4yNTUuNDQg
ejasoft island